INGREDIENTS اجزاء
پاستا ایک پیکٹ
چکن سوسجیرز چار سے چھ عدد
ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
مشروم ایک کپ
دودھ آدھا کلو
میدہ ڈیڑھ کھانے کا چم )پانی میں مکس کر لیں)
چیڈر چیز حسب ضرورت
اوریگانو پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال آٹا دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل حسب ضرورت
PROCEDURE طریقہ کار
پاستا کو ابال لیں۔
پھر پین میں تیل ڈال کر چکن سوسجیرز کو سوتے کرلیں۔
پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر اس میں مشروم ڈال کر تھوڑی دیر کے لیے چھوڑ دیں۔
وائٹ ساس کے لیے ایک برتن میں دودھ اور میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس میں چیز ڈال کر مکس کر لیں۔
پھر اس میں اوریگانو پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال دیں۔
پھر ایک برتن میں پاستا، چکن سوسجیرز اور وائٹ ساس کو ڈال اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر اس کو سرونگ باؤل میں ڈال کر سرو کریں۔

0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.