MIX VEGETABLE SOUP Recipe in Urdu

 



MIX VEGETABLE SOUP


INGREDIENTS;اجزاء


 مرغی کی ہڈیاں دو سو پچاس گرام

(پیاز ایک عدد (درمیانی، چوکور کٹی ہوئی

، لہسن تین جوئے

، (ٹماٹر دو عدد (چوکور کٹے ہوئے، درمیانے

. (آلو ایک عدد (چوکور کتا ہوا، درمیانہ

مٹر ایک کپ

. (گاجر دو عدد (کٹی ہوئی

 (بند گوبھی ایک کپ (کٹی ہوئی

پھول گوبھی ایک کپ

 نمک ایک چائے کا چمچ

، کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کاچمچ

(کالی مرچ پانچ عدد (ثابت

، لیموں کا رس چار چائے کے چمچ

، ہرا دھنیا چار کھانے کے چمچ

، تیز پات ایک عدد

لونگ ایک عدد

پانی تین لیٹر



PROCEDURE;طریقہ کار



1. مرغی کی ہڈیوں کو پانی والے برتن میں ڈالیں۔


2. لونگ، تیز پات اور ثابت کالی مرچ شامل کریں۔


3. اور پینتالیس منٹ ابالیں، اور اس کے بعد چھان لیں۔


4. اب مٹر اور آلو شامل کریں اور پانچ منٹ تک  پکائیں۔


5. لہسن اور گوبھی شامل کریں اور پانچ منٹ تک

مزید پکائیں۔

6. آب نمک، لیموں کا رس، کالی مرچ پاؤڈر، ٹماٹر،


پیاز اور بند گوبھی کو مکس کرلیں اور ایک منت پکائیں۔


ڈالیں اور کتا ہرا دھنیا چھڑکیں.


7. اسے برتن میں پھر پیش کریں۔



Post a Comment

0 Comments