اجزاء:
•چکن قیمہ_____ 500گرام
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کٹی لا ل مرچ_____ آدھ کھانے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•مایونیز_____ 1چوتھائی کپ
•بریڈ سلائس_____ 08-10عدد
•انڈے_____ 2عدد
•بریڈ کرمز_____ حسبِ ضرورت
•چکن قیمہ_____ 500گرام
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•کٹی لا ل مرچ_____ آدھ کھانے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•مایونیز_____ 1چوتھائی کپ
•بریڈ سلائس_____ 08-10عدد
•انڈے_____ 2عدد
•بریڈ کرمز_____ حسبِ ضرورت
ترکیب:
ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر ادرک پیسٹ ڈال کرایک منٹ بھون لیں۔
ا ب اس میں پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ پکا لیں۔
پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر دو سے تین منٹ اور پکائیں۔
اب اس میں چکن قیمہ، نمک کٹی لال مرچ، ذیرہ پاؤڈر اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔
پھر آخر میں سبز مرچیں، دھنیا اور مایونیز ڈال کر مکس کریں، فلنگ تیار ہے۔
بریڈ سلائس لیں اور اس کو درمیان سے گول شکل میں کاٹ لیں۔
اب اس کو سموسے کی شکل میں فولڈ کر کے اس میں فلنگ بھر دیں اور کناروں پر پانی لگائیں۔
پھر ان سموسوں کو انڈوں میں ڈِپ کر کے بریڈ کرمز میں کوٹ کریں۔
اب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے سموسوں کو لائٹ ولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار بریڈ سموسے تیار ہیں۔

0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.