CREAMY VEGETABLE SOUPکریمی ویجی ٹیبل سوپ
INGREDIENTS;اجزاء
باریک کٹے فرنچ بینز------------- 12-10عدد
چھلی اور کٹی گاجر------------- 2عدددرمیانی
اُبلے مٹر---------- 2/1کپ
مکھن---------- 2کھانے کے چمچے
میدہ------------ 2کھانے کے چمچے
دودھ---------- 2کپ
نمک------------ حسبِ ذائقہ
کٹیُ کالی مرچ----------------- 4/1چائے کا چمچہ
PROCEDURE;طریقہ کار
برتن میں 2کھانے کے چمچے مکھن گرم کرکے2کھانے کے چمچے میدہ بھون لیں۔
پھر اس میں10-12عددباریک کٹے فرنچ بینز، 2عددچھلی کٹی گاجر اور 2/1کپ اُبلے
مٹر ڈال کر 3سے 4منٹ تک پکائیں۔
ٓاسکے بعد تین کپ پانی شامل کریں اور سبزیاں گل جانے تک پکا لیں۔
0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.