FRUIT CUSTARD CAKE Recipe in Urdu





FRUIT CUSTARD CAKE


 کیک کے اجزا  :

 چینی 200گرام

 انڈے پانچ عدد

 بڑی کشمش 100گرام

مکھن 150گرام

 میده 200گرام

بیکنگ پاوڈر ایک کھانے کا چمچہ

 کسٹرڈ کے اجزائ:

دودھ آدھا لیٹر

، کسٹرڈ پاو نڈر آدھی پیالی

 فروٹ کوکٹیل آدھی پیالی

چائنا گراس

، ونیلا ایسنس چند قطرے

 چینی پانچ کھانے کے چمچے

آدھا پیکٹ



PROCEDURE;طریقہ کار


1. ایک پیالے میں الیکٹرک بیٹر کی مدد سے چینی

اور انڈوں کو ایک جان کرلیں ۔ جب چینی کا دانہ

ختم ہوجائے تو اس میں میدہ اور بیکنگ

پاونڈر شامل کردیں..

2... جب یہ مکس ہوجائے تو

پاوڈر شامل کردیں جب یہ مکس ہوجائے تو

اس میں پگھلا ہوا مکھن اور کشمش شامل کریں

3...۔ اور پھر کیک کے مولڈ میں ڈال کر 180cپر

30سے 35منٹ تک بیک کرلیں . جب کیک اچھی

طرح پھول جائے اور گولڈن ہوجائے تو اسے اوون

نکال لیں اور تھوڑا ٹھنڈا ہونے کے بعد

درمیان سے دو حصوں میں  کاٹ لیں۔ 

 4.  اب کیک کے ایک حصے کو دوباره

 مولد پر رکھیں اور دوسرے

کو ایک طرف رکھ دیں ۔

5.. پھر ایک کڑاہی میں دودھ ، چینی ،

چائنا گراس شامل کر کے ہلکی

آنچ پر پکائیں جب چائنا گراس  ، چینی اور

دودھ ایک جان ہوجائے تو اس میں کسٹرڈ

پاونڈر شامل کر کے گاڑھا کرلیں اور چند قطرے

ونیلا ایسنس کے ڈال دیں ۔ اس کے بعد کیک والے

فروت کوکتیل ڈالیں اور اوپر سے گرم

کسٹرڈ مولڈ میں ڈالیں پھر کیک کا دوسرا حصہ

اوپر سے رکھیں اور کوتھوڑا کسٹرڈ کیک کی

اوپری سطح پر پھیلا کر فریج میں

کے لئے رکھ دیں ۔

6.. آدھے گھنٹے بعد مولد سے نکال

کر الگ کریں اور کاٹ کر سرو کریں۔



Post a Comment

0 Comments