Chicken Tikka Biryani Recipe In Urdu

 





چکن تکہ بریانی;CHICKEN TIKKA BIRYANI

اجزاء:INGREDIENTS
 چکن _____1 کلو
 لہسن کا پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
 ادرک کاپیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچ
 دہی_____ آدھ کلو
 ٹماٹر_____5 عدد
 ھری مرچیں_____5 عدد
 دھنیا،پودینہ_____ آدھی آدھی گٹھی
 زردہ رنگ_____ 1 چائے کا چمچ
 خشک آلو بخآرہ_____1 پاؤ
 پیاز_____ ٧ سے ٨ عدد
 بریانی مصالہ_____ 4 کھانے ک چمچ
 چکن تکہ مصالہ_____2 کھانے ک چمچ
 آئل _____تلنے کے لئے
 دار چینی_____ ٢ ٹکڑے
نمک_____ چاول کے پانی ک لئے
 چاول_____2 کپ

دہی میں ایک ‘ایک چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن تکہ مصالہ اچھی طرح مکس کر کے چکن کو مرینیٹ کر کے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔
پھر چکن کو دہی میں ابال لیں۔
جب پانی خشک ہو جائے تو چکن کو ڈیپ فرائی کر لیں۔
گلڈن ہو نے پر نکال لیں۔
اب پیاز کاٹ کر فرائی کر لیں۔
ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے اچی طرح بھونیں۔
اب ٹماٹر کاٹ کے شامل کریں۔
مصا لہ اچھی طرح کر لیں۔

اب چاول ابالنے کے لئے پانی میں دار چینی ، نمک اور تھو ڑا سا آئل ڈال کر چاول ابال لیں۔
چاولوں کا پانی اتار لیں۔
اب ایک تہ چاولوں کی ایک سالن کی لگایں۔
آخر میں زردہ رنگ اور دھنیا،پودینہ ، مرچیں کاٹ کر دم دے دیں۔
رائتہ کے ساتھ نوش فرما ئیں۔

Post a Comment

0 Comments