CHICKEN FINGERS
INGREDIENTS;اجزاء
بیر کے لئے:
میده 2/11 کپ
بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
نمک 2/1 چائے کا چمچہ
تل 2/11 کھانے کے چمچہ
بریڈ کرمبز1 کپ
، پانی حسب ضرورت
رائتہ سرونگ کے لئے
دہی 2/1 کپ
تیل فرائی کے لئے
چکن بریسٹ 1 عدد
میری نیشن کے لئے:
پسی لال مرچ 2/1 چائے کا چمچہ
لیموں کا رس 1 عدد
ٹماٹر کیچپ 2 کھانے کے چمچے
پیست 2/1 چائے کا چمچہ
نمک حسب ذوق
دھنیا، زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
لہسن کا دہی 2/1 کپ
تیل فرائی کے لئے
PROCEDURE;طریقہ کار
1. بیڑ کے لئے:
2. چکن کو اسٹریپس میں کاٹ لیں۔ پھر اس میں
لال مرچ، لیموں کا رس، ٹماٹر کیچپ، لہسن
کا پیسٹ، نمک، دھنیا، زیرہ پاؤڈر اور دہی شامل
کرکے آدھا گھنٹہ چھوڑدیں۔ اب میده بیکنگ
پاؤڈر اور نمک کو مکس کر کے پانی میں ڈالیں۔
جب بیڈ گاڑھا ہوجائے تو اس میں چکن کے
استریپس کو ڈپ کریں۔ اس کے بعد بریڈ کر میز
اور تل و کوٹ لیں۔ گرم تیل میں فرائی کریں،
اتنا کہ گولڈن اور کرسپی بوجائیں۔ گرم گرم
چکن فنگرز سرو کریں۔

0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.