Blueberry Fresh Custard Recipe in Urdu





Blueberry Fresh Custard


INGREDIENTS;اجزاء

 

 انڈے 6عدد

 چینی ایک کپ

دودھ 1/2  کلو

بلیو بیری ایک کپ

ونیلا ایسنس چند قطرے


PROCEDURE;طریقہ کار


 (1)... پہلے ایک کڑاہی میں 1/2 

کلو دودھ گرم کریں۔

  (2).....پھر اس میں ایک کپ چینی شامل کریں۔ ایک

پیالے میں 6عدد انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ

لیں۔ 

(3)....جب دودھ اچھی طرح پکنا شروع ہوجائے

تو اس میں چند قطرے ونیلا ایسنس اورپھینٹے

ہوئے انڈے تھوڑی تھوڑی مقدار ڈالتے جائیں۔


(4)..دودھ جب اچھی طرح گاڑھا ہوکر کسٹرڈ کی

طرح ہوجائے تو اس میں آدھا کپ بلیو بیری

ڈالیں اور ٹھنڈا کرکے سرو کریں۔


Post a Comment

0 Comments