Rice Flour Biscuits Recipe in Urdu

 



Rice Flour Biscuits


INGREDIENTS;اجزاء


چاول کا آٹا ایک کپ

میده 4/1 کپ

تل ایک چائے کا چمچہ

پستہ 2/1 کپ

پسی چینی 2/1 کپ

 کوککونٹ ملک ایک کپ

 نمک ایک چٹکی

 تیل فرائی کے لئے

شوگر سیرپ کے لئے

چینی ایک کپ

 پانی ایک کپ


PROCEDURE;طریقہ کار



1. چاول کا آٹا،میده

نمک، تیل اور چینی کو اچھی

طرح مکس کرلیں۔ ساتھ میں کوکونٹ ملک ڈال

کر درمیانی گاڑها بیڑ بنائیں۔ گرم تیل میں

بسکٹس کے مولڈ کو تیل میں ڈپ کر لیں۔ جب

گولڈن ہوجائے تو نکال لیں۔

2. شوگر سیرپ کے لئے:

3. آب بسکٹس کو شوگر سیرپ میں ڈپ کرلیں۔

پستہ سے کوٹ کرکے سرو کریں۔


Post a Comment

0 Comments