Shahi Paratha
INGREDIENTS;اجزاء
میده اڑھائی کپ
، آٹا ڈیڑھ کپ
چینی ایک کپ
، گھی ڈیڑھ کپ
کٹے ہوئے ڈرائی فروٹس ایک کپ
. نمک حسب ذائقہ
دودھ، پانی گوندھنے کے لیے
PROCEDURE;طریقہ کار
1. میدے اور آٹے کو اکٹھا چھان لیں۔
2. اس میں نمک، چینی اور آدھا گھی اچھی طرح
مکس کرلیں۔
3. آب پانی اور دودھ ڈال کر گوندھ لیں۔
4. ایک چھوٹا پیڑا بنا کر بیل لیں۔
5. اس کے اوپر ڈرائی فروٹس پھیلا کر دوسرا پیڑا
بیل کر رکھیں اور کنارے اچھی طرح جوڑ لیں۔
6. تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں
0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.