STUFFED EEGS Recipe in Urdu

 




STUFFED EEGS


INGREDIENTS;اجزاء


  .(1)  انڈے چھ عدد (سخت ابلے ) 

 (2).     ، وائٹ ساس آدھا کپ

 (3).   شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی) 

(4).   ، گاجر ایک عدد (باریک کٹی)

  (5).  کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

 (6).  نمک آدھا چائے کا . چمچ

 (7).  بریڈ کرمز حسب ضرورت

(8).  انڈا (کچا) ایک عدد

(9).   تیل فرائی کیلئے


PROCEDURE;طریقہ کار


1. أبلے انڈوں کے دو حصے کر کے زردی الگ کر لیں۔


اور زردیوں میں وائٹ ساس، شملہ مرچ، گاجر ،


نمک اور کالی مرچ پاؤڈر مکس کریں۔


 2. اب انڈے کی سفیدی کو اس مکسچر سے ڈھانپ دیں۔


3. پہلے انڈے ڈپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں


 4.اور فریج میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں۔


پھر ڈیپ یا شیلو فرائی کرلیں۔ کیچپ کے ساتھ

سرو کریں۔



Post a Comment

0 Comments