Butter Chicken Recipe In Urdu

 

    



                                        


BUTTER CHICKEN


INGREDIENTS;اجزاء


چکن کے لئے:


• بون لیس چکن_____ 400گرام

• ادرک پیسٹ _____آدھ چمچ

• لہسن پیسٹ _____آدھ چمچ

• لال مرچ پاؤڈر _____ 1 کھانے کا چمچ

• نمک_____ حسبِ ذائقہ

• تیل_____ فرائی کرنے کے لئے


گریوی کے لئے;


• مکھن_____ 4کھانے کے چمچ

• تیل_____ 1 کھانے کا چمچ

• پیاز سلائسڈ_____ 250گرام

• ٹماٹر چاپ ہوئے_____ آدھ کلو

• کاجو، 8سے10 عدد

• سرکہ_____ 1کھانے کے چمچ

• نمک_____ حسبِ ذائقہ

• لال مرچ پاؤڈر _____ 1 کھانے کا چمچ

• پانی _____1 کپ

• کریم_____ 4کھانے کے چمچ

• گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ

• چینی_____ 2 کھانے کے چمچ


PROCEDURE;طریقہ کار


ایک درمیانے سائز کا پیالہ لیں ،اس میں چکن، ادرک لہسن کا پیسٹ ، لال مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کریں۔

30منٹ کے لئے میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔

ایک فرائنگ پین میں تیل گرم کریں۔

چکن پیسز کو کم تیل میں فرائی کریں تاکہ دونوں سائڈ اچھی طرح سے پک جائے۔

مکھن اور تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کر لیں، پھر لہسن ادرک کا پیسٹ اور ٹماٹر شامل کر کے کچھ دیر پکائیں ۔

پھر کاجو پیسٹ ڈالیں۔

بعد میں چینی، سرکہ، نمک اور لال مرچ پاؤڈر شامل کریں۔

ایک کپ پانی ڈال کر ٹماٹر نرم ہونے تک پکائیں۔

پیاز اور ٹماٹر کے اس مکسچر کو بلینڈ کر لیں۔

جب مکسچر بلینڈ ہو جائے تو چھان لیں۔

کریم کی شکل اختیار کر جائے تو چکن شامل کریں پھر مکھن کریم ،گرم مصالحہ ڈال کر کچھ دیر پکائیں۔

ابلے چاول یا نان کے ساتھ پیش کریں۔

Post a Comment

0 Comments