تیاری کا مکمل وقت
15 منٹپکانے کا وقت
40 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افراداجزاء:
STEP BY STEP PROCEDURE ; ترکیب
- 1چکن کو صاف دھو کر خشک کر کے رکھیں ،ایک پین میں تین سے چار پیالی پانی میں ادرک لہسن ،نمک،لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر ملائیں اور چکن کو اس میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں (بہترہوگا کہ رات بھر کے لئے رکھ دیں )۔چکن نکال کر اس پانی کو محفوظ رکر لیں ۔
- 2پھر پھیلی ہوئی کڑاہی میں ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں چکن کو درمیانی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ فرائی کریں ،درمیان میں چاٹ مصالحہ چھڑ کتے جا ئیں ۔پھر دو چمچ کی مدد سے احتیاط سے پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہری فرائی کرکے نکال لیں (خیال رہے کہ ساتھ ہی چکن کا اپنا پانی بھی خشک ہو جائے )۔
- 3پھر اسی پین میں لال مرچوں کو دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کڑکڑا لیں اور اس میں پہلے سے بھگو کر رکھے ہوئے چاولوں کو بھونیں ۔اس میں چکن کو محفوظ کیا ہوا پانی ڈال دیں اور اچھی طرح ملا کر درمیانی آنچ پر پکا ئیں ۔
- 4پانی خشک ہو نے پر آجائے تو اس میں چکن کے ٹکڑے کرکے ڈالیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں ۔
0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.