CHOCOLATE PASTRY
INGREDIENTS;اجزاء
میده 3/4 کپ
، کوکو پاؤڈر 1/4 کپ
انڈے 6عدد
چینی 1کپ
کوکنگ چاکلیٹ ایک کپ
کریم 250گرام
آئسنگ شوگر 6کھانے کے چمچے
PROCEDURE;طریقہ کار
1. کریم کو اچھی طرح مکس کرلیں آئسنگ شوگر
ڈال کر۔ اب اس میں کوکنگ چاکلیٹ میلٹ کرکے
مکسچر کو چار کھانے کے چمچے مکس کرکے
ڈالیں۔ اب انڈوں کو بہت اچھی طرح پھینٹ
لیں۔ یہاں تک کہ وہ سفید ہوجائیں۔ اب اس میں
پسی چینی ڈالیں اور فولڈ کریں۔ اب بیٹر میں
چلائیں اور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک
کریں۔ ٹھنڈا ہونے پر کٹ کیجئے۔ دودھ ڈال کر
کریم لگائیں۔ پھر کیک رکھ کر فائنل ڈکور کر
لیں۔
0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.