CHOCOLATE SWIRLS Recipe in Urdu





CHOCOLATE    SWIRLS


INGREDIENTS;اجزاء


 انڈے 3عدد

، کوکو پاؤدر ایک کھانے کا چمچہ

دودھ 1/2کپ

جیلیٹن پاؤڈر 2کھانے کے چمچے

 پانی 4/1 کپ

، چاکلیت ایسنس 2/1 چائے کا چمچہ

، پگھلی ہوئی چاکلیٹ 1/2کپ

پھینٹی ہوئی فریش کریم ایک کپ

چاکلیٹ سوس گارنش کے لئے

  پسی چینی 5اونس 



PROCEDURE;طریقہ کار


   1..    3عدد انڈوں کی زردی اور سفیدی کو 

 الگ الگ کرلیں۔

 2....     2کھانے کے چمچے جیلیٹن پاؤڈر کو 1/4کپ

پانی میں حل کرکے ایک طرف رکھ دیں۔

3. اب انڈوں کی سفیدی کو 2اونس پسی چینی کے

ساتھ پھینٹ کر قلفی کریں۔

4. پھر انڈے کی زردی کو 2 اونس پسی چینی، ایک

کھانے کا چمچہ کوکو پاؤڈر اور 2/1 کپ دودها

کے ساتھ پکائیں۔ جب وہ گاڑھا ہوجائے تو اسے

نکال لیں۔


 5. اب اس میں حل کیا ہوا جیلیٹن اور 1/2چائے

 کا چمچہ چاکلیٹ ایسنس شامل کریں۔

6. پھر اس  میں ایک کپ پھینٹی ہوئی فریش کریم

اور پھینٹے ہوئے انڈے کی سفیدی ملا لیں۔

 7. آب 1/2کپ پگھلی ہوئی چاکلیٹ

  کو سوئرلز کرلیں۔

8. پھر اسے کریم اور کدوکش چاکلیٹ گارنش

کرکے ٹھنڈاسرو کریں۔



Post a Comment

0 Comments