CREAMY MANGO SALAD Recipe in Urdu

 



CREAMY MANGO SALAD


INGREDIENTS;اجزاء


 آم (چوکور کٹے ہوئے) ایک پیالی

 اخروٹ (چوپ کئے ہوئے) ایک چوتھائی پیال

، تازہ کریم دو پیالی

 دہی (پھینٹی ہوئی) آدھی پیالی

 پانی ایک پیالی

، مینگو جیلی کرسٹلز تین سو گرام

آم کے ٹکرے سجانے کے لئے


PROCEDURE;طریقہ کار

 

1. جیلی کو ایک پیالی گرم پانی میں پکا

  کر ٹھنڈا کر لیں۔

2. ایک پیالے میں دہی، کریم اور جیلی ڈال کر بلینڈر

کی مدد سے یکجان کر لیں۔

3. اس میں آم اور اخروٹ ڈال کر دوبارہ

  بلینڈ کر لیں۔

4. اسے سانچے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں ۔

5. خوب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے پلیٹ میں نکال لیں

اور آم کے ٹکڑوں سے سجا کر پیش

کریں


Post a Comment

0 Comments