KERALLA GHOST Recipe in Urdu

 





KERALLA GHOSTکریلہ گوشت


INGREDIENTS;اجزاء


گوشت_____ آدھ سیر


پیاز_____ ڈیڑھ پاؤ


ٹماٹر_____ 3 چھٹانک


گھی_____1 پاؤ


نمک مرچ_____ مرضی کے مطابق


کریلے_____ 3 پاؤ


PROCEDURE;طریقہ کار


کریلے کے باہر سے خوب اچھی طرح صاف کر یں


چھری سے اندر کے بیج بھی نکال دیں اور ٹکڑے کر کے نمک لگا کر رکھ دیں


آدھ گھنٹے کے بعد خوب اچھی طرح مل کر دھولیں اور نچوڑ کر رکھ لیں


گوشت میں پیاز اور لہسن ملا کر گلائیں اور بھون لیں


کریلے ایک فرائی پین میں ہلکی آنچ پر بادامی رنگ کے کر لیں


یہ کریلے گھی سمیت گوشت میں ڈال دیں اور بھون لیں جب گل جائیں اور گھی چھوڑ دیں تو اتار لیں


Post a Comment

0 Comments