اجزاء;INGREDIENTS
1.چکن قیمہ پانچ سو گرام
2. نمک حسبِ ذائقہ
3. سفید مرچ پاؤڈر آدھا کھانے کا چمچ
4. انڈا ایک عدد
5. سبز مرچ
6.دو عدد بریڈ دو سلائس بریڈ
7. کرم دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل
طریقہ کار;PROCEDURE
۔ایک باؤل میں قیمہ لیں اور اس میں نمک،سفید مرچ پاؤڈر ،انڈا ،سبز مرچ ،بریڈ کا چورہ ڈا ل کر مکس کرلیں اور نگٹس بنا لیں ۔ ۔اب نگٹس کو بریڈ کر م لگا کر کھانے کے تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کرلیں ۔ ۔آپکے مزیدار چکن نگٹس تیار ہیں ۔
پکا نے کا وقت : تیس منٹ
افراد: تین عدد
0 Comments
If you have Any doubt, Plz Let me Know.
If you want to add your Fav. recipe plz tell me. we will try our best to publish as soon as possible.