Hot Dog Recipe In Urdu

 






INGREDIENTS;اجزاء

لمبے والے بن---------- 4عدد

ساسجز-------- 4عدد

کیچ اپ--------- 4ٹی سپون

مایونز---------- 4ٹی سپون

مسٹرڈ پیسٹ--------- 4ٹیبل سپون

چیز سلائس------- 4عدد

مکھن----------- حسبِ ضرورت


PROCEDURE;طریقہ کار

چکن ساسجز کی پیکن اتار کر ہلکے سے مکھن میں فرائی کرلیں۔

بن میں درمیان سے ایک کٹ لگا لیں اور اس کے اندر مسٹرڈ پیسٹ اور مایونیز لگا دیں۔

بن کے درمیان مین ساسجز لگا کر اوپر سے چیز سلائس رکھ کر بن بند کردیں۔

اگر پسند کریں تو چیز سے پہلے کیچ اپ لگائیں ساتھ میں فرنچ فرائیز تل لیں


Post a Comment

0 Comments