CHICKEN CORN SOUP Recipe in Urdu




CHICKEN CORN SOUP


INGREDIENTS;اجزاء


چکن بون لیس آدھا کلو

چکن کی ہڈیاں آدھا کلو

سویٹ کارن 1 ٹن

، بات چلی سوس 1 کپ

سویا سوس 1 کپ

 سفید سرکہ 1 کپ

ہری مرچ 5-6 عدد

. انڈے 3-4 عدد

، لہسن 4-5 جوئے

چائینیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ

، کارن فلار 3-4 کھانے کے چمچ

، کٹی ہوئ کالی مرچ حسب  ذائقہ

. نمک  حسب ذائقہ 


 

PROCEDURE;طریقہ کار


1. چکن  کو ایک چائے کا نمک

آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ، ایک کھانے کا

چمچ کارن فلور سے میری نیت کر لیں۔

2. آب مرغی کی یخنی گرم کریں اور اس میں

آدھا چائے کا نمک، آدھا چائے کا چمچ سفید مرچ

، میری نیت کی ہوئی چکن اور ،

مشروم، بند گوبھی اور گاجر ڈال کر تھوڑی دیر

پکائیں۔

3. اب اس میں تین کھانے کے چمچ کارن فلور کا

پیسٹ ڈالیں۔

4. جب وہ گاڑھا ہو جائے تو اسے نکال لیں۔

لیٹس لیوز، ہرا دھنیا اور ہری پیاز شامل

کرکے گرم گرم سرو کریں۔


Post a Comment

0 Comments